پاکستان
لاہور:امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) شادی کی تقریب میں ہونے والی فائرنگ کی ایک اور موبائیل فوٹیج منظر عام پر آگئی ۔ فرار ہونے سے ...گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کااجلاس کل طلب کر لیا
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس پندرہ مارچ صبح گیارہ بجے ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت ...وزیر اعظم نے سندھ کے خدشات پر چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر ...
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سندھ کے خدشات پر چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے کا ...سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دلائل مکمل
پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ہائیکورٹ کے لارجر بنچ ...قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات ” پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے درخواستیں طلب کرلیں
پاکستان ٹوڈے: قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے، خواہشمند 16 مارچ تک درخواستیں ارسال کریں ‘سید نیر ...عدالت: حسن اور حسین نواز کو آج سرنڈر کرنے کا حکم
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں حسن نواز، حسین نواز کے تین ریفرنسز پر وارنٹ منسوخی پر سماعت ہوئی۔ ...دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ...
جج محمد بشیر 13 مارچ 2012 کو احتساب عدالت میں تعینات ہوئے تھے، 12 سال تک بطور احتساب عدالت جج خدمات سر ...ہیلتھ کارڈ ری لانچنگ کی منظوری پر وزیراعلی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی۔ یہ ...سینیٹ اراکین کے انتخاب کیلئے 6 نشستوں پر پولنگ کا آغاز
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) قومی اسمبلی کی ایک، سندھ کی دو اور بلوچستان کی تین خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل ...لاہور صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نزیر نے تمام ورٹیکل پروگرامز ...
تمام ورٹیکل پروگرامز کی ریویمپنگ کرنے کے لئے جامع منصوبہ وضع کرنے کی ہدایت پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق تمام ورٹیکل ...



















