پاکستان
شبلی فرازکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
سینیٹ میں قائدحزب اختلاف شبلی فرازکوسینے میں تکلیف کےباعث ہسپتال منتقل کردیاگیا،جہاں پراُن کاعلاج جاری ہے۔ قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز ...مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58 ویں برسی
تحریکِ پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا دست و بازو رہنے والی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کو دنیا ...بیرسٹرسیف نےمخصوص نشستوں سےمتعلق ردعمل دےدیا
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےمخصوص نشستوں سےمتعلق ردعمل دیتےہوئےکہاہےکہ پہلےپی ٹی آئی کامینڈیٹ چرایا،اب مخصوص نشستیں بانٹی جارہی ہیں۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف ...بارشوں سے7افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےکی رپورٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےپنجاب میں بارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےکی رپورٹ کےمطابق بارشوں ...بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کی 8 ویں برسی
عالمی شہرت یافتہ سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ عبدالستار ایدھی 8 جولائی2016کو وفات پا گئے،تاہم ...ایڈونچر ٹورازم : پاکستان میں کوہ پیمائی کا گرمائی سیزن شروع ہو گیا
ایڈونچر ٹورازم کا فروغ، پاکستان میں کوہ پیمائی کا گرمائی سیزن شروع ہو گیا۔ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو پاکستانی چوٹیاں اورK2 ...طلبا کیلئے اہم خبر، سکولوں میں نئے کلاس رومز بنانے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، سرکاری سکولوں میں نئے کلاس رومز بنانے کا فیصلہ،پنجاب کے 1139 سکولوں میں ابتدائی تعلیم کے ...زائرین کیلئے پروازوں میں اضافے اور فیری سروس شروع کرنےکا فیصلہ
زائرین کیلئے پروازوں میں اضافے اور فیری سروس شروع کرنےکا اعلان، حکومت نے ایران و عراق جانے والے زائرین کے لیے پروازوں ...سیاحت کا فروغ: سیاحوں کی پتریاٹہ آمد، سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
سیاحت کا فروغ، سیاحوں کی نیو مری پتریاٹہ آمد ، سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے، رواں سال میں سیاحوں کی پتریاٹہ آمد کے ...ریل کے مسافروں کیلئے ٹرینوں میں نئے اے سی پلانٹس کی تنصیب شروع
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ٹرینوں میں نئے اے سی پلانٹس کی تنصیب شروع ، ٹرینوں میں اے سی بند ہونے کی ...



















