پاکستان
پنجاب اسمبلی کااجلاس: آٹھ مارچ کو سہ پہر تین بجے طلب
پنجاب اسمبلی: (پاکستان ٹوڈے) گورنرپنجاب بلیغ الرحمن نے حکومت پنجاب کی سمری پر اجلاس طلب کرلیا۔ پنجاب اسمبلی کے طلب کردہ اجلاس ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سرگودھا ڈویژن کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات
(پاکستان ٹوڈے): کمشنر سرگودھا نے میگا پراجیکٹس اور زیر تکمیل منصوبوں کے بارے میں بریفننگ دی، سرگودھا ڈویژن میں رمضان نگہبان پیکج، ...صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ نے دفتر کا چارج سنبھال لیا
سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ظہور حسین نے دفتر آمد پر صوبائی وزیر کا استقبال کیا ڈی جی ویلفیئر مدثر سمیت ...وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف دکھیاری ماں کا دکھ بانٹنے پہچ گئیں
(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی سرگودھا میں بااتر شخص کے ظلم کانشانہ بننے والی معصوم بچی کے والد والدہ ...پاکستان تحریک انصاف کا پلڈاٹ کی عام انتخابات 2024 سے متعلق جائزہ رپورٹ کے نتائج ...
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا پلڈاٹ کی عام انتخابات 2024 سے متعلق جائزہ رپورٹ کی روشنی میں ...ماہ رمضان میں گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کے حوالے سے شیڈول تیار
(پاکستان ٹوڈے) گھریلو صارفین کو سحری و افطاری کے اوقات میں گیس کی بلاتعطل فراہمی دی جائے گی۔ گھریلو صارفین کو صبح ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی سرگودھا میں صدر پولیس ا سٹیشن آمد
(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سرگودھا صدر پولیس اسٹیشن کا تفصیلی دورہ کیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ...حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل
پاکستان ٹوڈے: احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب ...پی ٹی آئی سمیت 6 ملزمان کو اشتہاری قرار
پاکستان ٹوڈے: لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں رہنما پی ٹی آئی ...چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کی خصوصی شرکت۔ ۔ نامزد سینیئر ترین ...



















