پاکستان
سیفٹی انڈیکس 2025 :پاکستان سیاحت اور سفر کیلئے محفوظ ملک قرار
سیفٹی انڈیکس 2025، پاکستانی شعبہ سیاحت کیلئے خوشخبری،پاکستان سیاحت اور سفر کیلئے محفوظ ترین ملک قرار،پاکستان نے رواں سال کیلئےسیفٹی انڈیکس رپورٹ ...غیرقانونی مقیم غیرملکی افغان باشندوں کی واپسی کاسلسلہ جاری
غیرقانونی مقیم غیرملکی افغان باشندوں کی واپسی کاسلسلہ جاری، ڈیڈلائن ختم ہونے میں3دن باقی رہ گئے۔ حکومت پاکستان نے15ستمبر2023کودہشتگردی کےپیش نظرغیرقانونی طورپرمقیم ...اسلام آباد: عید تعطیلات کے دوران لیک ویو پارک سیاحوں کی توجہ کا مرکز
عید تعطیلات کا اعلان، اسلام آباد کے لیک ویو پارک سمیت دیگر تفریحی مقامات سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ۔ ...بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل: تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی
بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...حکومت کی کوششوں سےمہنگائی 25سال کی کم ترین سطح پرآگئی،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ حکومت کی کوششوں سےمہنگائی 25سال کی کم ترین سطح پرآگئی۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ ...افغان مہاجرین کوملک بدرکرنے کامعاملہ عدالت میں پہنچ گیا
افغان مہاجرین نےملک بدرکرنے پرعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےافغان مہاجرین کوملک بدر کرنے کے فیصلےکیخلاف محب غازی ایڈووکیٹ کی درخواست ...رمضان المبارک کاجمعۃ الوداع مذہبی جوش وجذبےسےمنایاجارہاہے
الوداع ،الوداع ماہ رمضان الوداع ،رمضان المبارک کاجمعۃ الوداع آج مذہبی جوش وجذبے سے منایا جارہاہے۔ وفاقی دارالحکومت کی سیکڑوں مساجدمیں نمازجمعہ ...پہاڑوں کا رخ کرنیوالےسیا حوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات
پہاڑوں کا رخ کرنیوالےسیا حوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات،پی ڈی ایم اے اورپی ٹی ڈی سی نے پہاڑی علاقوں کا ...طلبا کی موجیں:تعلیمی اداروں میں عید الفطر کی طویل تعطیلات کا اعلان
طلباو طالبات کیلئے چھوٹی عید پر بڑی خوشخبری،پنجاب کےتعلیمی اداروں میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا۔عیدکے موقع پرتعلیمی اداروں میں ...ملک میں خشک سالی:ڈیموں میں پانی کی سطح بدستورڈیڈلیول پرموجود
ملک بھرمیں خشک سالی کےباعث پانی کی قلت برقرار،ڈیموں میں پانی کی سطح بدستورڈیڈلیول پرپہنچ گئی۔ واپڈانےآبی ذخائرکی صورتحال کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ اعدادوشمارکےمطابق ...



















