پاکستان
لاہورہائیکورٹ میں ججزتقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
لاہورہائیکورٹ میں ججزتقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ ججزتقرری کیلئےقائم جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوگا۔اجلاس میں لاہورہائیکورٹ میں ...شعبہ تعلیم میں انقلاب :ارلی چائلڈ ایجو کیشن کے مزید 50 سینٹر بنانے کا فیصلہ
طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری، ارلی چائلڈ ایجو کیشن کے مزید 50 سینٹر بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی کا کہنا ...ماہِ رمضان میں کراچی اور لاہور کا موسم کیسا رہے گا؟اہم پیشگوئی
ماہِ رمضان میں کراچی اور لاہور کا موسم کیسا رہے گا؟رمضان کے پہلے عشرے میں موسم بہتر اور آخری عشرے میں گرم ...ہم پاکستان کےہرمظلوم کےساتھ کھڑےہیں،سلمان اکرم راجہ
تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہاہےکہ ہم پاکستان کےہرمظلوم کےساتھ کھڑےہیں۔ راولپنڈی میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم ...کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا کتنا امکان ہے؟
شہر قائدکراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا کتنا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے ساحلی شہر کے موسم کے حوالے سے اہم ...چیف جسٹس کیساتھ آئین اورقانون کی عملداری پربات چیت کی،پی ٹی آئی
تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہاہےکہ ہم نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کےساتھ آئین اورقانون کی عملداری پربات چیت کی۔ اسلام ...ہسپتالوں کی کینٹین میں غیرمعیاری اشیاکی فروخت،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
ہسپتالوں کی کینٹین میں غیرمعیاری اشیاکی فروخت کامعاملہ عدالت میں پہنچ گیا۔ لاہورہائیکورٹ میں ہسپتالوں کی کینٹین میں غیرمعیاری کھانےپینےکی اشیا بیچنے ...بانی پی ٹی آئی نوازشریف کی طرح کسی ڈیل کاحصہ نہیں بنیں گے،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی نوازشریف کی طرح کسی ڈیل کاحصہ نہیں بنیں گے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف کاکہناتھاکہ بانی پی ...ون ڈش کی خلاف ورزی کےواقعات پروزیراعلیٰ مریم نوازبرہم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےون ڈش کی خلاف ورزی کےواقعات پربرہمی کااظہارکیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےڈپٹی کمشنرزکوون ڈش کی پابندی پرسختی سےعملدرآمد یقینی ...پاکستان کے5ویں انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کنونشن اینڈ ایکسپو کی تیاریاں
طلباو طالبات کیلئے خوشخبری، پاکستان کا سب سے بڑا 5واں انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کنونشن اینڈ ایکسپو 23 سے 25 فروری کو منعقد ہوگا۔ ...



















