پاکستان
پی ٹی آئی کےساتھ سنجیدگی سےبات چیت کررہےہیں،احسن قبال
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےکہاہےکہ تحریک اانصاف کےساتھ سنجیدگی سےبات چیت کررہے ہیں،حکومت آئین وقانون کےدائرےمیں جومطالبہ ہوگا،اس پرغورکرےگی۔ وفاقی وزیرمنصوبہ ...حکومت،اپوزیشن مذاکرات کادوسرادورآج ،پی ٹی آ ئی اپنےمطالبات پیش کریگی
حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کادوسرادورآج ہوگا۔تحریک انصاف اپنےمطالبات پیش کرےگی۔ مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کی صدارت سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کریں گے،بندکمرہ اجلاس پارلیمنٹ ...کُرم کامعاملہ:گرینڈجرگہ میں فریقین نےامن معاہدےپردستخط کردئیے
کُرم کےمعاملےپرگرینڈجرگہ میں فریقین نےامن معاہدےپردستخط کردئیے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ امن معاہدےکےدستخط پراہلیان کُرم کومبارکباد پیش کرتےہیں،ایک فریق نےچنددن پہلےدستحط کردئیے تھے،دوسرےفریق ...گوشوارےجمع نہ کرانیوالےممبران اسمبلی وسینیٹرزکےنام سامنےآگئے
گوشوارےجمع نہ کرانےوالےسینیٹرزاورارکان قومی وصوبائی اسمبلیوں کےنام سامنےآگئے۔ اعلامیہ کےمطابق الیکشن کمیشن نےگوشوارےجمع نہ کرانےوالےارکان کو15جنوری تک مہلت دیدی،15جنوری تک گوشواروں کی ...حکومت،اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاوقت تبدیل
حکومت اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاوقت تبدیل کردیاگیا۔ مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس اب کل دن ساڑھے11بجےکےبجائےسہ پہرساڑھے3بجےہوگا۔ ترجمان قومی اسمبلی کاکہناہےکہ وقت ...اگرمطالبات منظورنہیں کیےگئےتوپھرہم تحریک کیلئے تیار ہیں، وزیراعلیٰ علی امین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ اگرمطالبات منظورنہیں کیےگئےتوپھرہم تحریک کیلئے تیارہیں۔ اپنےایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ مذاکرات بانی کیلئے کررہےہیں ورنہ ...کالجوں اور یونیورسٹیوں میں موسم سرماکی تعطیلات میں توسیع کا اعلان
سکولوں کے بعد کالجوں اوریونیورسٹیوں کےطلبا کیلئے خوشخبری ،یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبا کی موجیں لگ گئیں۔ خیبرپختونخواکےسرکاری ونجی کالجز اور یونیورسٹیز ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،سیاسی ومعاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا،اجلاس میں سیاسی ومعاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ...خیبرپختونخوا کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگیا
طلبا وطالبات کیلئے بڑی خوشخبری،سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگیا۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری و نجی سکولوں میں موسم سرما ...دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےبند
دھنداندھادھند،حادثات سےبچنےکےلئےموٹروےمختلف مقامات سے ٹریفک کےلئے بند۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے بابو صابو تک ...



















