پاکستان
بانیٔ پاکستان کا 148 واں یومِ ولادت:ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح
ملت کا پاسباں ہے، محمد علی جناح ،بانیٔ پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 148 واں یومِ ولادت آج ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کےساتھ منا رہی ہے۔ کرسمس کے موقع ...مسیحی بھائیوں کی سیکیورٹی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں ،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ مسیحی بھائیوں کی سیکیورٹی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت کرسمس کےموقع پرسیکیورٹی ...ایک سپرپاورکوپاکستان کےمیزائل پروگرام سےتکلیف اورنہ کوئی خطرہ ہونا چاہیے ،ممتاززہرابلوچ
ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ ایک سپرپاورکوپاکستان کےمیزائل پروگرام سےتکلیف اورنہ کوئی خطرہ ہونا چاہیے ۔امریکہ کی میزائل پروگرام پر پابندی نامناسب اورغیرضروری ...طلبا کیلئے خوشخبری :پنجاب حکومت کاایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ،پنجاب حکومت کا طلبا کو ایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان۔طلبا کو انٹرنیشنل سکالر شپس ...ریلوے کا لاہور تا کراچی گرین لائن کی طرز پر نئی ٹرین چلانے کا عندیہ
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،ریلوے نے لاہور اور کراچی کے درمیان گرین لائن کی طرز پر نئی ٹرین چلانے کا عندیہ ...پنجاب میں پاورشیئرنگ کامعاملہ:ن لیگ ،پیپلزپارٹی کی اہم بیٹھک
پنجاب میں پاورشیئرنگ کےمعاملےپرن لیگ اورپیپلزپارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس لاہورگورنرہاؤس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی ...سرکاری اداروں کوضم کرنےکیلئےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب
سرکاری اداروں کوضم کرنےکےلئے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا گیا ،کابینہ ...دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئے بند
دھنداندھادھند،موٹروےکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2ٹھوکرنیازبیگ لاہور سے کالاشاہ کاکوانٹرچینج تک بند،موٹروےایم2کوٹ مومن تاللہ انٹرچینج تک دھند کےباعث ٹریفک ...کوئی بھی بھڑکائے نوجوانوں نے ملک کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھانا، وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کوئی بھی بھڑکائے نوجوانوں نے ملک کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھانا۔ ہونہار اسکالرشپس پروگرام کے تحت چیک ...



















