پاکستان
پنجاب کےمختلف شہروں میں دھندکےڈھیرے،موٹرویزبند
صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں دھند کے ڈھیرے ،حدنگاہ کم ہونےپر موٹرویزکومختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ ...آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح ...بھاری سکول بیگ بچوں میں کن مسائل کا سبب بن سکتاہے؟
بھاری سکول بیگ بچوں میں کن مسائل کا سبب بن سکتاہے؟ماہرین نے تعلیمی اداروں سمیت طلبا و طالبات کے والدین کو خبردار ...موسم سرما کی برفباری :سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ کا حسن مزید نکھر گیا
موسم سرما کی برفباری کا سلسلہ جاری ،سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ کا حسن مزید نکھر گیا۔برفباری کے شوقین سیاحوں کی بڑی تعداد ...شدید سردی، دھند اور کہرے پڑنے کے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
شدید سردی، دھند اور کہرا پڑنے کے بارے میں محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک ...مصر کی جامعہ الازہر کا پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا اعلان
مصر جا کر تعلیم حاصل کرنیوالے پاکستانی طالبعلموں کیلئے خوشخبری، جامعہ الازہر نے پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ...بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟اہم پیشگوئی
سردی ابھی گئی نہیں،بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں ...عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی9مئی کے8مقدمات کی درخواست پراعتراضات ختم کردیے
عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی9مئی کے8مقدمات کی درخواست پراعتراضات ختم کردیے۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس کی سربراہی میں2رکنی بینچ ...پارٹی رہنماؤں کیخلاف بیان بازی،شیرافضل مروت کوشوکازنوٹس جاری
پارٹی رہنماؤں کےخلاف بیان بازی پررہنما تحر یک انصاف شیرافضل مروت کوشوکازنوٹس جاری کر دیاگیا۔ شوکازنوٹس ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی ...رمضان شوگرمل کیس:عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی
رمضان شوگرمل کیس میں عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت میں رمضان شوگرمل کیس میں وزیراعظم ...



















