پاکستان
دورہ چین مکمل ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازوطن واپس پہنچ گئیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ چین مکمل کرکے وطن واپسی پہنچ گئیں۔ مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے لاہور ...سردی کی جاری لہرمیں کمی کاامکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
ملک بھر میں سردی کی جاری لہر میں کمی کا امکان، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک ...طلبا کیلئے خوشخبری :موسم ِ سرما میں سکول یونیفارم پالیسی میں نرمی
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،موسم ِ سرما میں سکول یونیفارم پالیسی میں نرمی کردی گئی۔ محکمہ تعلیم پنجاب نےیو نیفارم ...پی آئی اے نےیورپ جانیوالے مسافروں کیلئے بکنگ شروع کردی
یورپ جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئےخوشخبری،قومی ایئر لائن ( پی آئی اے) نے یورپ جانیوالے پاکستانی سیاحوں اور مسافروں کیلئے پروازوں کی بکنگ ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب:اہم بل پیش کیےجانےکاامکان
قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کرلیاگیاجس میں اہم بل پیش کیےجانےکاامکان ہے۔ قومی اسمبلی کااجلاس آج شام5بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ...محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کیلئے ایپ لانچ کر دی
سرکاری طلبا و اساتذہ کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کیلئے ایپ لانچ کر دی۔ ترجمان محکمہ ...حکومت کامزید6آئی پی پیزکیساتھ معاہدےختم کرنےکافیصلہ
حکومت نےمزید6آئی پی پیزکیساتھ مہنگی بجلی خریدنےکےمعاہدےختم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آئی پی پیزکےساتھ معاہدےختم کرنےسےمزید300ارب کی بچت کاامکان ہے،مزید2396میگاواٹ کے6آئی پی ...مدارس رجسٹریشن بل:صدرمملکت کےاعتراضات،جےیوآئی کاردعمل آگیا
صدرمملکت آصف علی زرداری کےدینی مدارس رجسٹریشن بل پراعتراضات پررہنماجےیوآئی حافظ حمداللہ نےردعمل دےدیا۔ مدارس رجسٹریشن بل پرصدرمملکت کےاعتراضات پرردعمل دیتےہوئے رہنما ...پاکستان ،چین ایک دوسرے سے اخلاص کی ڈوری میں بندھے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان اورچین ایک دوسرے سے اخلاص کی ڈوری میں بندھے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب ان دنوں پاکستان کےدوست ملک ...مدارس رجسٹریشن بل پرصدرزرداری نےکوئی رکاوٹ نہیں ڈالی ،گورنر پنجاب
گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل پرصدرآصف زرداری نےکوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرکامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ مولاناچاردن میں ساتھ بیٹھ جائیں گے اور ...



















