پاکستان
بارشوں ،گلشیئرپگھلنےسےدریاؤں میں پانی کےبہاؤ میں اضافہ،پی ڈی ایم اے الرٹ
بارشوں اورگلشیئرپگھلنےکےباعث دریاؤں میں پانی کےبہاؤ میں اضافہ ہوگیاجس کی وجہ سےسیلابی صورتحال کاخطرپیداہوگیاہے۔صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےالرٹ جاری ...کہوٹہ:مخالفین کی فائرنگ،2بھائیوں سمیت4افرادجاں بحق،آئی جی کانوٹس
کہوٹہ میں مخالفین کی فائرنگ سے2بھائیوں سمیت4افرادجاں بحق ہوگئے ،آئی جی پنجاب نےواردات کانوٹس لیتے ہوئےآر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی ...افغان شہریوں کوواپس نہ بھجوانےکاکیس،عدالت نےحکم امتناع کی استدعامسترد کر دی
کارڈہولڈرافغان شہریوں کوواپس نہ بھجوانےکےکیس میں عدالت نےحکم امتناع کی استدعا مستردکردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین مہناس نےکارڈہولڈرافغان شہریوں کوواپس نہ ...سیاحت کا نیا انداز:پنجاب میں ایکو ٹورازم نیٹ ورک کے قیام کا آغاز
سیاحت کا نیا انداز،پنجاب میں ایکو ٹورازم نیٹ ورک کے قیام کا آغاز،شمالی و جنوبی پنجاب میں سیاحت اور ورثے کی ترقی ...دانش سکولز اور یونیورسٹی کو ڈیجیٹل لرننگ مراکز میں بدلنے کا عزم
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،دانش سکولز اور یونیورسٹی کو ڈیجیٹل لرننگ مراکز میں بدلنے کا عزم، دانش سکولز اور مجوزہ دانش یونیورسٹی ...برطانیہ نے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،برطانیہ نے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد فضائی پابندی ہٹانے ...نواب شاہ:نامعلوم افرادکی فائرنگ،3بھائیوں سمیت6افرادقتل
نواب شاہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار وں نےفائرنگ کرکے3سگےبھائیوں سمیت 6افرادکوموت کےگھاٹ اتاردیا۔لاشوں کو پیپلز میڈیکل ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ...الحمداللہ،پی آئی اےکی برطانوی فضائی حدودمیں واپسی ہوچکی ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ الحمداللہ،پی آئی اےکی برطانوی فضائی حدودمیں واپسی ہوچکی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ برطانیہ کیلئےپاکستانی ایئرلائنزکی پروازوں کی بحالی کےساتھ ...ملک کے کن صوبوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئیں؟
ملک کے کن صوبوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئیں؟محکمہ موسمیات نے پاکستان بھر میں بارش کا موازنہ جاری کر دیا۔ ...خیبرپختونخوا میں 7ماہ کے دوران 74لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ
سیاحت کا فروغ،خیبرپختونخوا میں 7ماہ کے دوران 74لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ،رواں سال خیبر پختونخوا بدستور سیاحوں کا پسندیدہ مسکن رہا ۔پہلے7ماہ ...