پاکستان
جعلی بھرتیوں کاکیس: عدالت نےفردجرم کیلئے پرویزالٰہی کوطلب کرلیا
جعلی بھرتیوں کےکیس میں عدالت نےآئندہ سماعت پرسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کوفردجرم کیلئے طلب کرلیا۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت میں پرویزالٰہی ودیگرکیخلاف ...عدم پیروی پرپی آئی اےممکنہ نجکاری سےمتعلق درخواستیں خار ج
عدم پیروی پرپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)ممکنہ نجکاری سےمتعلق درخواستیں خار ج کردی گئیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی آئی اےممکنہ نجکاری سےمتعلق ...پیر چناسی کی برفیلی چوٹی سیاحوں میں کیوں مقبول ہورہی ہے؟
جنت نظیر آزاد کشمیر میں سرمائی سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدامات، پیر چناسی کی برفیلی چوٹی سیاحوں میں کیوں مقبول ہورہی ...پاکستان میں بارشیں کیوں نہیں ہو رہیں؟ماہرین ِ موسمیات نے بتا دیا
پاکستان میں بارشیں کیوں نہیں ہو رہیں؟محکمہ موسمیات کی بار بار پیشگوئیوں کے باوجود ملک بھر میں بارشوں کی کمی کے کیا ...انتخابی دھاندلی کاکیس:عدالت کی عمران خان کےوکیل کو اہم ہدایت
انتخابی دھاندلی کاکیس، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر تیاری کے لیے ...طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں سے متعلق نئی شرائط مقرر
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنرز سکولوں سے متعلق نئی شرائط مقرر کر دیں۔ مراسلے میں کہا گیا ...لاہور: ٹریفک کی روانی کیلئے موٹر سائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص
لاہور میں جدید معیار کی ٹریفک کیلئے انقلابی ا قدام، موٹر سائیکل سواروں کیلئے الگ لائن کا اہتمام،شہر میں ٹریفک کی روانی ...لاہور میں فضائی آلودگی بڑھ گئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
لاہور میں فضائی آلودگی بڑھ گئی، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت،بین الاقوامی ایئر مانیٹرز کے مطابق لاہور میں فضائی آلودگی ...نیوگوادرایئرپورٹ فعال،پہلی پروازلینڈکرگئی
نیوگوادرایئرپورٹ فعال ہوگیا،پہلی پروازلینڈکرگئی۔وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےپی آئی اے کےمسافروں کا پرتپاک استقبال کیا۔ پی کے503کراچی سےنیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی،پی آئی ...سینیٹ اجلاس طلب،42نکاتی ایجنڈاجاری
2روزوقفےکےبعدآج سینیٹ اجلاس طلب،42نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ سینیٹ کااجلاس2روزوقفےکےبعدآج شام4بجےہوگا،سینیٹ سیکرٹریٹ نےاجلاس کا42نکاتی ایجنڈاجاری کردیا۔ ایجنڈاکےمطابق سینیٹ میں آج ارکان کی نجی کارروائی ...



















