پاکستان
انٹرنیٹ سروس کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
انٹرنیٹ سروس سست روی کامعاملہ پشاورہائیکورٹ نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سروس سست روی کےخلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی،جسٹس وقاراحمداورجسٹس کامران ...ضمانت منظور:عدالت نےعمرایوب اورراجہ بشارت کو رہاکردیا
انسداددہشتگردی عدالت نےضمانت منظورکرتےہوئےاپوزیشن لیڈرعمرایوب اوررہنماپی ٹی آئی راجہ بشارت کورہاکردیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کوراولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ...خشک سردی یا بارش؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
خشک سردی پڑے گی یا بارش بھی ہو گی؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک ...سندھ: میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟فائنل تاریخ سامنے آگئی۔ محکمہ ...عمران خان کیخلاف ملک بھرمیں درج مقدمات کی تعدادمیں مزیداضافہ
بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف ملک بھرمیں درج مقدمات کی تعدادمیں مزیداضافہ ہوگیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف ملک ...لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے
لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلےسےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیازلزلےکی وجہ سےلوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔ زلزلے کے ...قومی ائیرلائن کی نجکاری:سپریم کورٹ نےحکم واپس لےلیا
قومی ائیرلائن کی نجکاری کےمعاملےپرسپریم کورٹ کےآئینی بینچ نےحکم واپس لےلیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے قومی ائیر ...ملک میں مہنگائی 35فیصدسےکم ہوکر4.9پرآگئی ہے،مریم اورنگزیب
سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ ملک میں مہنگائی 35فیصدسےکم ہوکر4.9پرآگئی ہے، بطورقوم یہ ہمارےلئےخوشی کی خبرہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب ...پاکستان مسئلہ کشمیرکااقوام متحدہ کی قرا ردادوں کےمطابق حل چاہتاہے ،ممتاز زہرا بلوچ
ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ پاکستان مسئلہ کشمیرکااقوام متحدہ کی قرا ردادوں کے مطابق حل چاہتاہے۔ اسلام آبادمیں ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ کا ہفتہ ...سرد ہواؤں کا راج، محکمہ موسمیات کی سردی بڑھنے کی پیشگوئی
سرد ہوائیں چلنے سے خنکی بڑھ گئی۔محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی کی لہر بڑھنےکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ...



















