پاکستان
پی ٹی آئی کا گورنرخیبرپختونخواکی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ
تحریک انصاف نےگورنرخیبرپختونخوفیصل کریم کنڈی کی جانب سےطلب کردہ کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ ذرائع کےمطابق یہ فیصلہ مظلوم، ...پی ٹی آئی کااحتجاج:عدالت کی وزارت داخلہ کوتفصیلی رپورٹ جمع کرانےکی ہدایت
24نومبرکوتحریک انصاف کااحتجاج،عدالت نےوزارت داخلہ کوتفصیلی رپورٹ جمع کرانےکی ہدایت کردی۔ 24نومبرکوتحریک انصاف کےاحتجاج کےخلاف اسلام آبادکےتاجروں کی توہین عدالت کی درخواست ...سرکاری ملازمین کی پنشن سےمتعلق اہم خبرآگئی
پنجاب کےسرکاری ملازمین کی پنشن سےمتعلق اہم خبرآگئی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نےپنشن رولزمیں ترامیم کردیں۔پنجاب کےسرکاری ملازمین کےلئےپنشن میں سالانہ اضافہ ختم ...مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا، اسحاق ڈار
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارنےکہاہےکہ مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا۔ اسلام آبادمیں غیرملکی سفیروں کوبریفنگ دیتےہوئےڈپٹی ...وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری گاڑی حادثےمیں زخمی
لاہورکینال روڈپروزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری گاڑی حادثےمیں زخمی ہوگئیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پنجاب یونیورسٹی میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام میں شرکت کے ...خیبرپختونخواحکومت کاکم آمدن والےافرادکیلئےاحسن اقدام
خیبرپختونخواحکومت نےکم آمدن والےافرادکو15لاکھ تک بلاسودقرض دینے کا اعلان کردیا۔ سکیم پرعمل درآمدکےلئےمحکمہ ہاؤسنگ اوربینک کی جانب سے مفاہمتی یادداشت پردستخط کئےگئے۔ ...سکولوں کے اوقاتِ کار تبدیل،طلبا کیلئےہونہار سکالرشپ پروگرام
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، سرکاری و نجی سکولوں کے اوقاتِ کار تبدیل ،طلبا کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا ...سردی کی لہر،موسم کی تبدیلی، یخ بستہ ہوائیں چلنے کی پیشگوئی
موسم کی تبدیلی، یخ بستہ ہوائیں چلنے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نےملک بھر میں سردی بڑھنے کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا ...عالمی اقدامات نہ اٹھائےگئےتومستقبل مشکلات کاشکارہوسکتاہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ عالمی اقدامات نہ اٹھائےگئےتومستقبل مشکلات کاشکار ہوسکتا ہے ،علاقائی امن واستحکام کےلئے معاہدوں پرعملدرآمدانتہائی اہم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسعودی ...سرکاری سکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی
سکولوں کےحوالے سے اہم خبر،محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں میں تدریسی اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ ...



















