پاکستان
کراچی سے کشمیر تک سردی کے ڈیرے، ٹھنڈ مزید بڑھنے کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی سے کشمیر تک سردی نےڈیرے ڈال دیے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ...کےپی میں ججزسیکیورٹی صورتحال کیس میں اہم پیشرفت
خیبرپختونخوامیں ججزسیکیورٹی صورتحال کےکیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اورجسٹس ایس ایم عتیق شاہ پرمشتمل 2رکنی ...عدالت نےسرکاری سکول آؤٹ سورس کرنےکیخلاف درخواستیں خارج کردیں
عدالت نےسرکاری سکولزکوآؤٹ سورس کرنےکےخلاف درخواستیں خارج کردیں۔ لاہورہائیکورٹ میں سرکاری سکول آؤٹ سورس کرنےکےخلاف درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ درخواست گزاروں نےپبلک پرائیویٹ ...فیصلہ پارلیمنٹ یامیدان میں نہیں،فریقین آمنےسامنےبیٹھ کرطے کرینگے، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکہاہےکہ فیصلہ پارلیمنٹ یامیدان میں نہیں ،فریقین آمنےسامنےبیٹھ کرطےکریں گے۔ اپنےایک بیان میں مشیروزیراعظم راناثنااللہ کاکہناتھاکہ مولانافضل الرحمان کےرویےمیں افہام ...قومی سلامتی سےبڑھ کرکچھ بھی نہیں،شیزافاطمہ
وزیرمملکت شیزافاطمہ نےکہاہےکہ قومی سلامتی سےبڑھ کرکچھ بھی نہیں، ہمارےخلاف جوزبان استعمال ہوتی ہےناقابل برداشت ہے۔ قومی اسمبلی کااجلاس ڈپٹی سپیکرسیدمیرغلام مصطفیٰ ...وزیراعظم شہبازشریف3روزہ سرکاری دورےپرمصرروانہ
وزیراعظم شہبازشریف ڈی8سمٹ میں شرکت کیلئے3روزہ سرکاری دورے پر مصرروانہ ہوگئے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف20دسمبرتک سرکاری دورےپرمصرمیں رہیں گے،وزیراعظم ڈی8نظریات ...پنجاب اور سندھ میں سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
طلبا و طالبات کی موجیں ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بعدپنجاب اور سندھ نے بھی سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔دونوں صوبوں میں ...ٹرینیں پٹری پر چڑھ گئیں: مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں ریکارڈ آمدن
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ٹرینیں پٹری پر چڑھ گئیں۔ مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں ریلوے کو ریکارڈ آمدن،پاکستان ریلویز نے مالی ...ملک بھرمیں سردی کاراج،پہاڑوں پربرفباری کاامکان،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےآئندہ چندروزتک ملک بھرمیں سردی کاراج برقرار رہنے اور پہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں ...ججز تقرری رولز سے متعلق کمیٹی کی سفارشات سامنے آگئیں
سپریم کورٹ میں ججز تقرری رولز سے متعلق کمیٹی کی سفارشات سامنے آگئیں۔ سپریم کورٹ نے ججز تقرری کے مجوزہ رولز پر ...



















