پاکستان
احتجاج کی غرض سےآنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ جوبھی اسلام آباد احتجاج کی غرض سے آئے گا اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ ...حکومت نے ملک بند کرکے ہمارا احتجاج خود ہی کامیاب بنادیا ہے، گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ حکومت نے ملک بند کرکے ہمارا احتجاج خود ہی کامیاب بنادیا ہے،تحریک انصاف کے احتجاج سے حکومت کی ...سموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرضلعی انتظامیہ ان ایکشن
لاہورشہرمیں سموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرضلعی انتظامیہ نے کارروائیاں کرتےہوئے37دکانوں کوسیل کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےرات بھرکارروائیوں میں 37دکانوں کواوقات ...احتجاج کی کال:حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات کاڈیڈلاک
پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پرحکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف 24نومبرکوڈی چوک میں ...آئیڈیاز 2024: جدید ترین ڈاگ روبوٹ نے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کا دفاعی صنعتی نمائش میں انقلابی کارنامہ، آئیڈیاز 2024 میں جدید ترین ڈاگ روبوٹ نے سب کو حیران کردیا۔ دور جدید ...سندھ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 8 دسمبر کو ہو گا
میڈیکل کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سندھ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 8 دسمبر کو منعقد ہو گا۔ ایم بی ...پاکستان کے مفادات سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کے مفادات سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کی اہلیہ بشریٰ ...190ملین پاؤنڈریفرنس:عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
190ملین پاؤنڈریفرنس میں عدالت نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدم پیشی پرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ...پنجاب بھرمیں 3دن کیلئے دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
پنجاب حکومت نےصوبےبھرمیں 3دن کےلئے دفعہ144نافذ کردی ،جلسے، جلوس ،ریلیوں اوردھرنوں پرپابندی ہوگی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 ...عوام اور ریاست دونوں احتجاج کرنے والوں کا بندوبست کرینگے،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ عوام اور ریاست دونوں احتجاج کرنے والوں کا بندوبست کریں گے۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ ...



















