پاکستان
پی ٹی آئی ملک میں جمہوریت کی بحالی کیلئے مذاکرات کرنا چاہتی ہے، بیرسٹر سیف
مشیراطلاعات بیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ تحریک انصاف ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لئے بامقصدمذاکرات کرناچاہتی ہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ ...سول نافرمانی شروع کرنے کیلئےبانی پی ٹی آئی کےحکم کاانتظارہے،علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ سول نافرمانی شروع کرنےکےلئےبانی تحریک انصاف عمران خان کےحکم کاانتظارہے۔ پشاورہائیکورٹ کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہناتھاکہ ...وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ کےجسٹس صاحبزادہ اسداللہ اورجسٹس وقاراحمدپرمشتمل 2رکنی بینچ نےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی مقدمات تفصیل فراہمی ...پنجاب اسمبلی:اراکین اوروزراکی تنخواہوں میں اضافہ
پنجاب اسمبلی میں عوامی نمائندگان کی تنخواہوں پر نظر ثانی 2024ء کا بل پاس ہونے کے بعد کس کی کتنی تنخواہ کردی ...عدالت کاسابق ڈی جی نیب کیخلاف انکوائری بارےبڑاحکم
عدالت نے سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کےخلاف انکوائری پر تادیبی کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائی ...رمضان شوگرملزریفرنس:عدالت نےکیس کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی کردی
رمضان شوگرملزریفرنس میں اینٹی کرپشن عدالت نےکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی۔ اینٹی کرپشن عدالت میں رمضان شوگرملزریفرنس کی سماعت کےلئےحمزہ شہباز ...دورہ چین مکمل ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازوطن واپس پہنچ گئیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ چین مکمل کرکے وطن واپسی پہنچ گئیں۔ مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے لاہور ...سردی کی جاری لہرمیں کمی کاامکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
ملک بھر میں سردی کی جاری لہر میں کمی کا امکان، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک ...طلبا کیلئے خوشخبری :موسم ِ سرما میں سکول یونیفارم پالیسی میں نرمی
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،موسم ِ سرما میں سکول یونیفارم پالیسی میں نرمی کردی گئی۔ محکمہ تعلیم پنجاب نےیو نیفارم ...پی آئی اے نےیورپ جانیوالے مسافروں کیلئے بکنگ شروع کردی
یورپ جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئےخوشخبری،قومی ایئر لائن ( پی آئی اے) نے یورپ جانیوالے پاکستانی سیاحوں اور مسافروں کیلئے پروازوں کی بکنگ ...



















