پاکستان
آپ ہم سےغیرآئینی کام کیوں کراناچاہتےہیں،جسٹس جمال مندوخیل
سنی اتحادکونسل کوپارلیمانی جماعت قراردینےکےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےر یمارکس دئیے کہ آپ ہم سےغیرآئینی کام کیوں کراناچاہتےہیں۔ سنی اتحادکونسل کوپارلیمانی ...پی ٹی آئی اختلاف کی خبریں جعلی حکومت کی خواہش ہوسکتی ہےحقیقت نہیں،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ تحریک انصاف اختلاف کی خبریں جعلی حکومت کی خواہش ہوسکتی ہےحقیقت نہیں۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ بانی ...عمران خان نےمذاکرات کیلئےگرین سگنل دیدیا
بانی تحریک انصاف عمران خان نےمذاکرات کےلئے اجازت دےدی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین ...حکومت کاشوگرملوں اورڈیلرزکےحوالےسےبڑافیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف نےشوگرملوں اورشوگرڈیلرزکےحوالےسےبڑافیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے شوگرسیلزٹیکس چوری اورقیمتوں میں اضافہ روکنے کے لئے مشترکہ کارروائی کرنےکی ہدایت کردی۔ وزیراعظم ...کراچی:4روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کاآغاز
کراچی میں 4روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کاآغازہوگیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف اورروزیرتجارت جام کمال نےنمائش میں شرکت کی،ڈی جی ڈی ای پی ...عازمین حج کیلئےبڑی خوشخبری:حج گزشتہ سال سےسستا
عازمین حج کےلئےبڑی خوشخبری،سال 2025کاحج 2024سےبھی سستاہوگا۔ ذرائع کےمطابق حج 2025سستاکرنےکےلئےوزارت مذہبی امورکوپہلی کامیابی مل گئی،وفاقی وزیرنےحج پروازوں کےکرایوں میں کمی کردی ...24 نومبر ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کا دن ہوگا، بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ24 نومبر ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کا دن ہوگا۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ خیبر پختونخوا ...بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوپشاورہائیکورٹ سےریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت ...انٹرنیٹ کی رفتاراوروی پی این کامعاملہ،عدالت نےنوٹس جاری کردیے
انٹرنیٹ کی رفتارسلواوروی پی این پرپابندی کےخلاف لاہورہائیکورٹ نےوفاقی حکومت اوردیگرکونوٹس جاری کردیے۔ لاہورہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی رفتارسلوکرنےاوروی پی این پرپابندی کےخلاف ...اسلام آباد اورکراچی میں دفعہ144نافذ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورکراچی میں دفعہ144نافذکردی گئی۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کمشنرکراچی اورایڈیشنل ڈپٹی کمشنراسلام آبادنےدفعہ144کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اسلام آبادمیں ...



















