پاکستان
مخصوص نشستوں کامعاملہ:عدالت نےدرخواست گزارکی استدعا منظور کرلی
تحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےکےمعاملےمیں عدالت نےدرخواست گزارکی استدعا منظور کرلی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس اقبال چودھری نےتحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےپرالیکشن ...وزراشرکت نہ کرکے ایوان کوبےتوقیرکررہےہیں،عمرایوب
اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ وزراشرکت نہ کرکے ایوان کوبے توقیر کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی ...سپریم کورٹ نےعادل بازئی کی نااہلی کافیصلہ کالعدم کردیا
سپریم کورٹ نےعادل بازئی کی ایپل منظورکرلی،عدالت نےنااہلی کافیصلہ کالعدم کردیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ...سردی کے ڈیرے،پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی
ملک بھر میں سردی کے ڈیرے،پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات نے بارش اورمزید برفباری کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کا ...یونیورسٹی آف بلوچستان میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،یونیورسٹی آف بلوچستان نےموسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ یونیورسٹی آف بلوچستان نے اعلان کیا ہے ...مسافروں کیلئے اچھی خبر:یورپی یونین کےبعدبرطانیہ کی پروازیں کھلنےکی بھی راہ ہموار
مسافروں کےلئے اچھی خبر،پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کی یورپی یونین کےبعدبرطانیہ کی پروازیں کھلنےکی بھی راہ ہموار ہوگئی۔ ڈی جی سول ایوی ...ملک کےبیشترعلاقوں میں سردی کی لہرمیں اضافہ،محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
محکمہ موسمیات نےملک کےبیشترعلاقوں میں سردی میں اضافہ ،چندمقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پربرفباری کی پیشگوائی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں ...حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات کاباضابطہ آغازآج سےہوگا
حکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات کاباضابطہ آغازآج سےہوگا۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی 5رکنی کمیٹی حکومتی کمیٹی سےمذاکرات کرےگی۔جس کےبارےمیں صاحبزادہ حامدرضانےآج ...سرکاری سکولوں کیلئے 4 ارب 51کروڑ اور 71لاکھ کا بجٹ جاری
سرکاری سکولوں کے حوالے سے اہم خبر، سرکاری سکولوں کو 4 ارب 51کروڑ اور 71لاکھ کا بجٹ جاری کر دیا گیا۔ فنڈز ...فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا
آئی ایس آئی کےسابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی اُن ...



















