پاکستان
کےپی میں یونیورسٹیزکاچانسلرکون؟ترمیمی بل منظور
خیبرپختونخوامیں یونیورسٹیزکاچانسلرکون ہوگا؟کےپی اسمبلی نے نیابل منظورکرلیا۔ خیبرپختونخواکےوزیربرائےاعلیٰ تعلیم میناخان نےاسمبلی میں ’کےپی یونیورسٹیزترمیمی بل 2024پیش کیا،جس کوایوان نےاکثریت رائےسےمنظورکرلیا۔ ترمیمی بل ...سموگ تدارگ کیس:مارکیٹوں کےاوقات کارپرعدالت کااظہارناراضگی
سموگ تدارک کیس میں لاہورہائیکورٹ نےرات10بجےتک مارکیٹیں کھلی رہنےپراظہارناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ تدارک کی درخواستوں پر جسٹس شاہدکریم نےسماعت کی ۔ ...بڑھتےنرخ،بھاری لیوی:پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کاانکشاف
بڑھتےنرخ اوربھاری لیوی کےباعث پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کاانکشاف ہواہے۔ ذرائع کےمطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ 396ارب روپےکی اسمگلنگ کاانکشاف ...انٹرنیٹ سروس کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
انٹرنیٹ سروس سست روی کامعاملہ پشاورہائیکورٹ نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سروس سست روی کےخلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی،جسٹس وقاراحمداورجسٹس کامران ...ضمانت منظور:عدالت نےعمرایوب اورراجہ بشارت کو رہاکردیا
انسداددہشتگردی عدالت نےضمانت منظورکرتےہوئےاپوزیشن لیڈرعمرایوب اوررہنماپی ٹی آئی راجہ بشارت کورہاکردیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کوراولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ...خشک سردی یا بارش؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
خشک سردی پڑے گی یا بارش بھی ہو گی؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک ...سندھ: میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟فائنل تاریخ سامنے آگئی۔ محکمہ ...عمران خان کیخلاف ملک بھرمیں درج مقدمات کی تعدادمیں مزیداضافہ
بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف ملک بھرمیں درج مقدمات کی تعدادمیں مزیداضافہ ہوگیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف ملک ...لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے
لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلےسےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیازلزلےکی وجہ سےلوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔ زلزلے کے ...قومی ائیرلائن کی نجکاری:سپریم کورٹ نےحکم واپس لےلیا
قومی ائیرلائن کی نجکاری کےمعاملےپرسپریم کورٹ کےآئینی بینچ نےحکم واپس لےلیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے قومی ائیر ...



















