سپیشل
آئینی ترامیم کامعاملہ:بلاول کانوازشریف سےٹیلیفونک رابطہ
آئینی ترامیم کامعاملہ:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اورصدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور 26ویں آئینی ترمیم ...شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس:ٹریفک پولیس نےشہرکے5مقامات کوبندکردیا
شنگھائی تعاون تنظیم کادو روزہ سربراہی اجلاس،ٹریفک پولیس نے اندرون شہر کے 5 مقامات کو بند کر دیا۔ راولپنڈی شہرکےپانچ مقامات میں ...ایس سی اواجلاس،شرکت کرنیوالےوفودکےسربراہان کی تفصیلات سامنےآگئیں
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرنےوالےوفودکےسربراہان کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ اور روس ...ایس سی اوسربراہی اجلاس:مہمانوں کی آمدکاسلسلہ شروع
شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس میں شرکت کےلئے مہمانوں کی آمدجاری ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کا 23واں ...قائداعظم نےسب سےپہلےوفاقی آئینی عدالت کی تجویز پیش کی،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بانی پاکستان نے قائداعظم نےسب سےپہلےوفاقی آئینی عدالت کی تجویز پیش کی،وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم ...آئینی ترامیم کامعاملہ: جے یو آئی نے مجوزہ ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا
آئینی ترامیم کےلئے جمعیت علمااسلام(ف)نےمجوزہ ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا۔ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق رائے کے لیے پارلیمانی خصوصی کمیٹی ...پنجاب میں آٹا ایک بارپھرمہنگا
حکومتی چھاپے کارآمد نہ ہوسکےلاہور سمیت پنجاب بھر میں ایک بارپھرسےآٹے کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہوگیا۔ چیئرمین پنجاب فلار ملز ایسوسی ...سیکیورٹی خطرات:پنجاب کے5اضلاع میں دفعہ 144نافذ
سیکیورٹی خطرات کےپیش نظرپنجاب حکومت نےصوبےکے5اضلاع میں 3دن کےلئے دفعہ 144نافذ کر دی ۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ڈی جی خان، لیہ، ...ریٹائرمنٹ کامعاملہ: چیف جسٹس نےالوداعی عشائیہ سےمعذرت کرلی
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ 25اکتوبر کو ریٹائرڈ ہورہے ہیں، جس پرانہوں نے سرکاری خرچےپرالوداعی عشائیہ لینےسےمعذرت کرلی ہے۔ ریٹائرمنٹ ...ایس سی اوکااجلاس:پی ٹی آئی کا15اکتوبرکواسلام آبادمیں احتجاج کااعلان
شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےموقع پرتحریک انصاف نےایک بارپھراسلام آبادکےڈی چوک میں بھرپوراحتجاج کااعلان کردیا۔ اس حوالےسےتحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کاہنگامی ...