سپیشل
ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش:معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف معاملہ عدالت میں پہنچ گیا۔ ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف درخواست کی لاہورہائیکورٹ میں سماعت ...خیبرپختونخواکابینہ میں اختلافات:صوبائی وزیرشکیل خان مستعفی
خیبرپختونخواکابینہ میں اختلافات شدت اختیارکرگئے، صوبائی وزیر برائے سی اینڈ ڈبلیو شکیل خان نےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔ شکیل خان نےاپنااستعفیٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکوبھیج ...وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرروتبادلے
وفاقی بیوروکریسی میں گریڈ18سے19میں ترقیوں کے بعد تقرر وتبادلے کردئیے گئے،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق سیکشن افسر قومی صحت ڈویژن وسیم طارق ...فیض حمید کاکورٹ مارشل: مزیدتین(ر)افسران گرفتار
آئی ایس پی آرنےتصدیق کرتےہوئےکہاکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمیدکےفیلڈکورٹ مارشل میں مزیدتین ریٹائرڈافسران کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات ...نوازشریف کافیض حمیدبارےپارٹی رہنماؤں کوبڑاحکم
نوازشریف نےلیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمیدکیس اوران سےمتعلق معاملات پرپارٹی رہنماؤں کوکسی بھی قسم کےبیانات دینےسےمتعلق انتہائی احتیاط برتنےکاحکم دےدیا۔ لاہورمیں مسلم لیگ ن ...پوزیشن ہولڈرزطلبہ کیلئے پنجاب حکومت کابڑافیصلہ
پنجاب حکومت نے تمام تعلیمی بورڈ ز کے پوزیشن ہولڈرزطلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس ...وفاقی کابینہ نے5سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے5سالہ نجکا ری پروگرام کی منظوری دےدی،2024 تا 2029پروگرام کےتحت 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق جائزےکےبعدمزیدادارےبھی ...بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری:اڈیالہ جیل سےبڑی گرفتاری
بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کےالزام میں سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کے بعد جیل کے ایک ...آرمی چیف کاجشن آزادی پرریٹائرڈفوجیوں کےعزازمیں استقبالیہ
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےجشن آزادی کےموقع پرسابق فوجیوں کےاعزازمیں استقبالیہ دیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق آرمی ...موسم گرماکی تعطیلات ختم:تعلیمی سرگرمیاں شروع
موجیں ختم ہوگئی،پنجاب کےتعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات ختم ہوگئیں،آج سےتعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب کےنوٹیفکیشن کےمطابق سرکاری سکولزہفتےمیں ...



















