سپیشل
تنخواہ دارطبقےکیلئےخوشخبری:حکومت کاانکم ٹیکس میں ریلیف کا عندیہ
تنخواہ دارطبقےپرٹیکس کامعاملہ وزیراعظم شہبازشریف نےانکم ٹیکس میں ریلیف کاعندیہ دےدیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی ٹیم کو انکم ٹیکس شرح ...پی ٹی آئی نےشیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت ختم کردی
تحریک انصاف نےشیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت ختم کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ تحریک انصاف نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق شیر افضل ...قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کوقتل کرنےکیخلاف متفقہ قراردادمنظور
قومی اسمبلی میں اسرائیلی جارحیت اورحماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قومی ...دوحہ:اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ اداکردی گئی
حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ دوحہ میں اداکردی گئی ۔ سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ میں شرکت کےلئے امیرجماعت ...وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کااجلاس:ایجنڈاآئٹمزکی منظوری
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں ایجنڈاآئٹمزکی منظوری دی گئی۔ ذرائع کےمطابق کابینہ اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈا پر ...پی ٹی آئی کو جلسےکی اجازت:عدالت نےدرخواست نمٹادی
تحریک انصاف کی چودہ اگست کومینارپاکستان میں جلسےکی اجازت پرعدالت نےدرخواست نمٹادی۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی چودہ اگست کو مینار ...مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کادھرناآٹھویں روزبھی جاری
مہنگی بجلی،آئی پی پیزاورمہنگائی کےخلاف جماعت اسلامی کادھرناآٹھویں روزبھی جاری ہے۔ جماعت اسلامی نےراولپنڈی کےلیاقت باغ میں مہنگائی ،مہنگی بجلی،آئی پی پیزسمیت10مطالبات ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:آج پاکستان بھرمیں یوم سوگ
حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرآج پاکستان بھرمیں یوم سوگ منایاجارہاہے۔ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرملک بھرمیں یوم سوگ ...وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کااجلاس
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کےرہنماؤں کااجلاس ہوا۔ اجلاس میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد پیدا صورتحال ...حکومتی پارٹی اجازت مانگےآپ پلیٹ میں رکھ کر دیں گے،عدالت
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےکہاہےکہ حکومتی پارٹی اجازت مانگے گی آپ پلیٹ میں رکھ کر دیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ ...



















