سپیشل
مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن کااجلاس طلب
مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم کورٹ کاحکم ،الیکشن کمیشن نےاجلاس طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کا اجلاس18 جولائی کو ہوگا،الیکشن کمیشن اجلاس میں سپریم ...بنوں:دہشتگردوں کاحملہ،8جوان شہید،10حملہ آورہلاک
بنوں کینٹ میں ملک دشمن عناصرنےبارودسےبھری گاڑی دیورسےٹکرادی حملےمیں 8جوان شہیدجبکہ 10دہشتگردہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق 10 ...حکومت نےعوام پرپٹرول بم گرادیا
مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربری خبر ،حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت کی جانب سےمہینےمیں ...پاکستان میں سیاسی جماعت پرپابندی،امریکاکاردعمل
پاکستان میں سیاسی جماعت پرپابندی کےبیان پرامریکاکاردعمل آگیا۔ گزشتہ روزوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےپریس کانفرنس کرتےکہاتھاکہ حکومت نےتحریک انصاف پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیاہے۔جس پرنہ ...صنم جاویدکوعدالت سےریلیف مل گیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےپولیس کورہنما تحریک انصاف صنم جاویدکی گرفتاری سےروک دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےپی ٹی آئی رہنما ...شادمان تھانہ جلانےکاکیس:شاہ محمودپرفردجرم عائد
9مئی کوتھانہ شادمان جلانےکےمقدمےمیں عدالت نےشاہ محمودقریشی پرفردجرم عائدکردی۔ انسداددہشتگردی عدالت کےجج خالدارشدنےکوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت کی۔ پی ٹی ...بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیشرفت
توشہ خانہ نئےریفرنس میں نیب ٹیم نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی سےاڈیالہ جیل میں تفتیش کی۔ ذرائع کےمطابق نیب ٹیم ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:ن لیگ نےبڑاقدم اٹھالیا
تحریک انصاف کومخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کےفیصلےپرمسلم لیگ ن نےسپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائرکردی۔ ن لیگ جانب سےدرخواست میں موقف ...ملکی سیاست میں ہلچل:وزیراعظم کی نوازشریف سےملاقات
ملکی سیاست میں بڑی ہلچل:وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمسلم لیگ ن میاں نوازشریف سےایک اورملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی ...بارشوں کی پیشگوئی:پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
17 سے21جولائی تک صوبہ پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی سےمتعلق پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم ...