سپیشل
کراچی دھماکہ:چین کاپاکستان سےمکمل تحقیقات کا مطالبہ
چین نے کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی ہلاکت کی مکمل تحیقیات اور حملہ آوروں ...سیکیورٹی خدشات:اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی عائد
سیکیورٹی خدشات کےپیش نظرایک بارپھراڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پرپابندی عائدکردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اسلام آباد ...اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کےاحتجاج کامعاملہ:ریڈزون میں فوج کاگشت
دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک انصا ف کےاحتجاج کےپیش نظرسیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی تھی جس کےبعداب حالات معمول پرآناشروع ہوگئے ہیں ...پاکستان ہمیشہ فلسطین کےموقف کی حمایت کرتارہےگا،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان ہمیشہ سے فلسطین کے موقف کی مکمل حمایت کرتا آیا ہے اور کرتا رہے گا۔ وزیر اعلیٰ ...پاکستانی حکومت اورعوام کےدل فلسطینی بہن بھائیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں ، وزیراعظم
غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کوایک سال مکمل ہونےپرردعمل دیتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے اپنےپیغام میں کہاہےکہ پاکستانی حکومت اور اس کے عوام کے ...غزہ لہولہو:فلسطینی عوام کےحق میں دنیابھرمیں مظاہرے،جنگ بندی کامطالبہ
اسرائیلی ریاستی دہشتگردی کوایک سال مکمل ہونےپردنیابھرمیں آج فلسطین کےعوام سےاظہاریکجہتی کےلئےمظاہرےکئےجارہےہیں۔جس میں اسرائیل غزہ جنگ بندی کامطالبہ بھی کیاجارہاہے۔ عالمی دہشتگرداسرائیل ...وزیراعلیٰ گنڈاپورکاقافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں
اسلام آبادکےڈی چوک میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےلئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاقافلہ رواں دواں ہے،قافلہ اپنےہدف تک پہنچےوالاہے۔ اسلام آبادپولیس کی جانب ...پی ٹی آئی کااحتجاج:عمران خان کی بہنیں گرفتار
بانی تحریک انصاف عمران کی دونوں بہنیں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کوڈی چوک سےگرقتارکرکےتھانہ سیکرٹریٹ میں منتقل کردیاگیا۔ تحریک انصاف نےاحتجاج کااعلان ...ایس سی او کانفرنس: اسلام آباد میں فوج تعینات،مختلف علاقوں میں گشت
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے پیش نظر امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے شہراقتدارمیں پاک فوج تعینات ...وزیراعلیٰ خیبرپختونخوابہت سی لائزکراس کررہےہیں،محسن نقوی
وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوربہت سی لائزکراس کررہےہیں،ان کوسمجھانےکی بہت کوشش کی مجھےنہیں لگتاوہ اپنےعزائم سےہٹنےکوتیارہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن ...