سپیشل
ایران کااسرائیل پرحملہ:سیکڑوں میزائل برسادئیے
ایران نےگزشتہ رات اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے جو اصفہان، تبریز، خرم آباد، کرج اور اراک سے فائر کیے ...63اےتشریح:چیف جسٹس نےپی ٹی آئی وکیل کومشورہ دیدیا
آرٹیکل 63اےتشریح کی سماعت کےدوران پی ٹی آئی کےوکیل علی ظفر نے کہا کہ میں پہلےایک بیان دےدوں۔جس پرچیف جسٹس نےجو اب ...محسن نقوی کی مولانافضل الرحمان کوجےیوآئی کاامیرمنتخب ہونےپرمبارکباد
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمااسلام (ف)کاسربراہ منتخب ہونےپرمولانافضل الرحمان کومبارکبادپیش کی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےمولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ ...63اےتشریح: فیصلے سے اختلاف کرنیوالا جج بھی باضمیر ہوگا یا نہیں،چیف جسٹس
آرٹیکل 63اےکی تشریح کےدوران چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےریمارکس دئیےکہ جو لوگ سیاسی جماعتیں بدلتے رہتے ہیں انہیں ضمیر والا سمجھیں یا ...ہم نےفیصلہ لیاہےکہ آئینی عدالت بنے،ملک میں کسی کومقدس گائےنہیں بنناچاہیے،بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہم نے 30 سال کی جدوجہد کےبعد فیصلہ لیا کہ آئینی عدالت بنے، ملک میں کسی کو ...اسرائیل نےلبنان پرزمینی حملہ کردیا،میڈیاکادعویٰ
غیرملکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ اسرائیل نےلبنان پرزمینی حملہ کردیاہے۔بری فوج نےحزب اللہ کےخلاف کارروائی کاآغازکردیاہے۔ غیرملکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ زمینی کارروائی کامقصداسرائیل کی سرحدکےساتھ ...انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع،نوٹیفکیشن جار ی
فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب انکم ٹیکس گوشوارےجمع کرانےکی تاریخ میں 14اکتوبرتک توسیع کردی گئی۔ ایف بی آرکےاعلامیےکےمطابق مالی سال 2023-2024 ...وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ امریکااوربرطانیہ کےبعدوطن واپسی
وزیراعظم شہبازشریف دورہ امریکااوربرطانیہ کےبعدوطن واپس پہنچ گئے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79اجلاس میں شرکت کےلئے امریکاگئےہوئےتھےجہاں ...عوام کیلئے خوشخبری،حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے خوشخبری،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...ریاست مخالف تقاریر:پی ٹی آئی کیلئے مسئلہ:حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
ریاست مخالف تقاریرپرتحریک انصاف کےلئے مسئلہ بن گیا،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی راہنماؤں کیخلاف سخت ایکشن ...