لاہوراحتجاج:پی ٹی آئی رہنماسلمان اکرم راجہ سمیت متعددگرفتار

2
0
لاہورمیں احتجاج کےدوران تحریک انصاف کےرہنماسلمان اکرم راجہ سمیت متعددکارکنان ووکلا کو گرفتار کرلیاگیا۔ تحریک انصاف نے5اکتوبرکولاہورمیں مینارپاکستان پراحتجاج کااعلان کیاتھاجس کےپیش نظرحکومت نےشہرکےداخلی وخارجی راستوں کےعلاوہ مینارپاکستان کی طرف جانےوالےراستےکنٹینرزلگاکر بندکئےتھے۔ تحریک انصاف کے ...