آئی ایم ایف کا مفت بجلی دینے کا فیصلہ کرینگے: عظمیٰ بخاری

0
206

آئی ایم ایف کا مفت بجلی دینے کا فیصلہ کرینگے: عظمیٰ بخاری

پاکستان ٹوڈے کے بات کرتے ہوے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان کے لیے بڑا اعزاز ہے کہ مریم نواز پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے جارہی ہیں، مریم نواز وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلی تقریر میں ہیلتھ کارڈ سے متعلق روڈ میپ دیں گی۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بیورو کریسی کے ذریعے حکومت چلانے کا تاثر غلط ہے، مریم نواز اپنے لیے جس کابینہ کا انتخاب کررہی ہیں وہ نوجوان اور تجربہ کار لوگوں کا مجموعہ ہوگی جب کہ مریم اورنگزیب اور دیگر خواتین مریم نواز کی معاونت کریں گی۔

 

Leave a reply