آبادی کےچیلنجزپرقابوپاکرخوشحال پاکستان ممکن ہے،وزیراعظم

0
7

وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آبادی کےچیلنجزپرقابوپاکرخوشحال پاکستان ممکن ہے۔
عالمی یوم آبادی2025پروزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ دنیاپائیدارآبادی اورترقی کیلئے متحدہے،نوجوانوں کوبااختیاربنانےکاموضوع پاکستان کیلئےاہمیت کاحامل ہے،نوجوان آبادی قومی ترقی اور پیداواری قوت بن سکتی ہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ بڑھتی آبادی سےوسائل اورحکمرانی کےنظام پردباؤپڑھ رہا ہے،آبادی کےچیلنجز پر قابوپاکرخوشحال پاکستان ممکن ہے۔

Leave a reply