آج قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے والے کپتان بن گئے

0
22

پاکستان ٹوڈے: ان سے قبل انگلینڈ کے مورگن نے بطور کپتان 44 میچز میں کامیابی حاصل کی تھی۔

تفصیلات کے مطابق آج ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی جیت بابر کی قیادت میں 45 ویں فتح تھی۔

یوگنڈا کے برائن مسابا نے بطور کپتان 44 میچز میں کامیابی حاصل کی جب کہ افغانستان کے اصغر افغان نے بطور کپتان 42 میچز جیتے۔

Leave a reply