اداکارشان کی بیٹی فلمی دنیا کاجگمگاتا ستارہ بننے کیلئے تیار

0
53

پاکستان ٹوڈے:اداکارشان کی بیٹی فلمی دنیا کاجگمگاتا ستارہ بننے کیلئے تیار۔

تفصیلات کے مطابق شان شاہدنے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ میری بیٹی نے فلم نگاری، اداکاری اور ہدایتکاری کو سنجیدگی سے لینا شروع کر دیا ہے اور بہت جلد وہ پاکستان شوبز انڈسٹری کیلئے کام کریں گی۔

شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے حوالے سےبہشت شاہد کا کہنا تھا کہ میں اپنے بڑوں کی وجہ سے ذہن پر تھوڑا دباؤ محسوس کرتی ہوں ،جوسپر سٹار تھے ،لیکن مجھے اپنے والد کی رہنمائی حاصل ہے۔

اور ان کی مدد سے میں پوری دنیا کو فتح کرسکتی ہوں، میں شوبز انڈسٹری میں کوئی بھی کام کرنے کو تیار ہوں، چاہے وہ اداکاری ہو، ہدایتکاری ہو یا پھر سکرپٹ رائٹنگ ہو۔

Leave a reply