اداکارہ انوشکا شرما نے بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی پوسٹ وائرل

0
84

لندن: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ شیئر کردی۔

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما، جن کے ہاں گزشتہ ماہ فروری میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، اُنہوں نے اپنےایک مختصر وقفے کے بعد سوشل میڈیا پر واپسی کی ہے۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ ہمیشہ کی طرح خوبصورت اور بالکل فِٹ نظر آرہی ہیں۔
مذکورہ تصویر میں انوشکا شرما سفید رنگ کے کُرتے کے ساتھ نیلے رنگ کی ڈینم میں ملبوس ہیں جبکہ تصویر میں وہ کافی خوش بھی لگ رہی ہیں۔

Leave a reply