اداکارہ ثنانوازنےشوبزمیں واپسی کاعندیہ دیدیا

0
8

پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنانوازنےایک بارپھرشوبزمیں واپسی کاعندیہ دےدیا۔
شوبزانڈسٹری میں اپنےفن کالوہامنوانےوالی ثنانوازجن کولوگ ثنافخرکےنام سے جانتےہیں۔اداکارہ نےسن 2000میں شوبزانڈسٹری میں قدم رکھااوردنوں میں عروج حاصل کیا،انہوں نےفلم انڈسٹری کےبعدڈرامہ انڈسٹری میں بھی اپنےفن کاجادوچلایا اور خوب شہرت سمیٹی۔
حالیہ انٹرویومیں اداکارہ نےبتایا کہ وہ کئی سالوں سے کام کر رہی ہیں لیکن ذاتی مصروفیات کے باعث کچھ عرصہ پروجیکٹس سے دور تھیں تاہم اب وہ دوبارہ اسکرپٹس پڑھ رہی ہیں اور جلد ٹی وی پر واپسی کریں گی۔
واضح رہےکہ اداکارہ ثنانےشوہرفخرسےطلاق لےلی دونوں کےدوبیٹےہیں۔ ثناء نواز برطانیہ منتقل ہو گئیں ہیں۔

Leave a reply