Day: مارچ 9، 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی تشکیل دے دی
وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی تشکیل دے دی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلےکیےگئے۔ وزیراعلیٰ مریم ...مارچ 9, 2026حکومت کا عیدالفطرسےقبل ملازمین کوتنخواہیں اورپنشن دینےکااعلان
عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری،سندھ حکومت نے عیدالفطر سے قبل ملازمین کو تنخواہیں اورپنشن دینےکااعلان کردیا۔ محکمہ خزانہ سندھ ...مارچ 9, 2026مشرق وسطیٰ میں جنگ:عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ
مشرق وسطیٰ میں جنگ کےباعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ 28فروری کوامریکااوراسرائیل نےمذاکرات کےدوران ایران پرحملہ ...مارچ 9, 2026دنیا کا منفرد رمضان المبارک:سورج کی روشنی میں ہی سحری اور افطاری
سورج کی روشنی میں ہی سحری اور افطاری، دنیا کاایسا منفرد رمضان کہاں ہوتا ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ...مارچ 9, 2026سولر پاور لیپ ٹاپ متعارف ، جسے صارفین پانی میں بھی ڈبو سکتے ہیں
سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت، سولر پاور لیپ ٹاپ ، جسے صارفین پانی میں بھی ڈبو سکتے ہیں۔ چینی کمپنی ...مارچ 9, 2026پنجاب : بورڈ امتحانات کے پریکٹیکل نمبرز نئے نظام کے تحت دینے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے فروغ ِ تعلیم کا سلسلہ،پنجاب میں بورڈ امتحانات کے پریکٹیکل نمبرز نئے نظام کے تحت دینے کا فیصلہ ...مارچ 9, 2026مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ، اطلاق آج سےہو گا
ریل کے مسافروں کیلئےاہم خبر،پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں ...مارچ 9, 2026خطےمیں سب سےمہنگی پیٹرولیم مصنوعات کس ملک میں ،پاکستان کانمبرکونسا؟
خطےمیں سب سےمہنگی پیٹرولیم مصنوعات کس ملک میں فروخت ہورہی ہیں ،اورپاکستان کانمبر کونسا ہے؟تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق پاکستان ...مارچ 9, 2026توانائی بچت کیلئے پنجاب حکومت متحرک،تمام محکموں سے تجاویز طلب کرلی
حکومت پنجاب نے توانائی کے بچاؤ کیلئے تمام محکموں سے تجاویز طلب کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی توانائی کےحوالے ...مارچ 9, 2026کےپی کابینہ نےفیول کنزرویشن اوررسپانسبل گورننس انیشی ایٹوکی منظوری دیدی
خیبرپختونخواکابینہ نےفیول کنزرویشن اوررسپانسبل گورننس انیشی ایٹوکی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا۔جس میں پیٹرولیم مصنوعات کےبحران کےبارےمیں اہم ...مارچ 9, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















