Day: مارچ 9، 2026
اسٹیٹ بینک کاشرح سودبرقراررکھنےکااعلان
اسٹیٹ بینک نےشرح سود10.5 فیصد برقراررکھنےکااعلان کردیا۔ گورنراسٹیٹ بینک کی زیرصدارت اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا،جس میں شرح سود ...مارچ 9, 2026مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی
کاروباری ہفتے کےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ...مارچ 9, 2026پیٹرول مہنگا:خیبرپختونخواحکومت کاموٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ
پیٹرول مہنگاہونےپرخیبرپختونخواحکومت نےموٹرسائیکل سواروں کو 2200 روپےکی سبسڈی دینےکافیصلہ کیاہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان اور مشیر ...مارچ 9, 2026پاک بنگلہ دیش ون ڈے سیریز:میچ آفیشلزکااعلان
پاکستان اوربنگلہ دیش کےمابین ون ڈےسیریزکےلئےمیچ آفیشلزکااعلان کردیاگیا۔ پاکستان اوربنگلادیش کےدرمیان ون ڈے سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض سر ...مارچ 9, 2026پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 26 برس بیت گئے
میڈا عشق وی تو میڈا یار وی تو،فوک گلوکار پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے26 برس بیت گئے۔ پٹھانے خان کا اصل ...مارچ 9, 2026پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 13 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کےاثرات پاکستانی معیشت پربھی جاری ہے،پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس میں مسلسل مندی کےباعث آج 13ہزار ...مارچ 9, 2026رواں سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 147روپےسےبھی زائداضافہ
رواں سال کےڈیڑھ ماہ سےبھی کم مدت میں پیٹرولیم مصنوعات147روپے93 پیسےتک فی لیٹرمہنگی ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق 31 جنوری 2026 سے اب تک ...مارچ 9, 2026پی ایس ایل کےگیارہویں ایڈیشن کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا۔ شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کامیلہ سجنےکوتیار ہے، چوکوں ...مارچ 9, 2026پی ایس ایل کی نئی ٹیم راولپنڈی کے آفیشل لوگو کی تقریب رونمائی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کی نئی ٹیم راولپنڈی کے آفیشل لوگو کی رونمائی کی تقریب منعقدکی گئی۔ شائقین کرکٹ کےلئےاچھی ...مارچ 9, 2026آیت اللہ خامنہ ای کےبیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نئے سپریم لیڈر نامزد ، ایرانی سرکاری ...
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کوایران کانیاسپریم لیڈر مقررکردیاگیا۔ ایرانی سرکاری میڈیاکےمطابق ...مارچ 9, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















