Month: 2026 مارچ
لاہورکےمختلف علاقوں میں طوفانی بارش اورژالہ باری،جاتی سردی پھرلوٹ آئی
لاہورکےمختلف علاقوں میں طوفانی بارش اورژالہ باری سےجاتی سردی پھرلوٹ آئی ۔بادل برسنےکےنتیجےمیں نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بادل ...مارچ 31, 2026ایم ڈی کیٹ پالیسی میں بڑی تبدیلی، ایف ایس سی کے 6 دن بعد ٹیسٹ ...
آئندہ سال ایم ڈی کیٹ کاٹیسٹ ایف ایس سی کےامتحانات سے6دن بعد لینےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ایم ڈی کیٹ کے امتحانات سے متعلق حکومت ...مارچ 31, 2026علی ظفر ہتکِ عزت کیس:میشاشفیع پر8سال بعد50لاکھ جرمانہ عائد
گلوکارعلی ظفر ہتکِ عزت کیس میں عدالت نےمیشاشفیع کےالزمات مستردکرتےہوئے8سال بعد50لاکھ جرمانہ عائدکردیا۔ لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت نے 8 سال بعد ...مارچ 31, 2026ایران سےبھارت جانیوالی مسافرپروازامریکی حملےکی زدمیں آگئی
ایران سےبھارت جانیوالی مسافرپروازامریکی حملےکی زدمیں آگئی۔ ایران نے بتایا کہ امریکا کے ایک فضائی حملے میں مشہد ایئرپورٹ پر موجود ایک ...مارچ 31, 2026بریت کےبعدعمران خان کیخلاف دوبارہ چلان جمع ،عدالت نےمستردکردیا
بریت کےبعدبانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف دوبارہ چلان جمع ہونےپرعدالت نےمستردکردیا۔ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ...مارچ 31, 2026سونےکی قیمت میں اضافےکاتسلسل برقرار
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافےکاتسلسل برقرارہے۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش ...مارچ 31, 2026چین کا پہلا 7 ٹن وزنی بغیر پائلٹ کار گوڈرون کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کے بعد ...
چین نے بغیر پائلٹ کارگو ڈرون چانگ ینگ-8 کی پہلی کامیاب پرواز مکمل کر لی ہے۔ یہ ڈرون چین کا پہلا 7 ...مارچ 31, 2026ایرانی فوج نے 30 ملین ڈالر مالیت کا ریپر ڈرون مار گرایا
ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے اصفہان کے قریب ایک جدید MQ-9 Reaper ڈرون مار ...مارچ 31, 2026ایرانی عوام کیلئے پاکستان نے امدادی سامان کے 5 ٹرک بھیج دیے
پاکستان کی حکومت نے ایران میں جاری تنازع کے باعث متاثرہ عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پانچ ٹرک ...مارچ 31, 2026بال ٹیمپرنگ کا الزام ثابت، فخر زمان 2 میچز کیلئے معطل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کے معاملے پر قومی کرکٹر فخر زمان کو ...مارچ 31, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















