Month: 2026 مارچ
ٹیکس ہدف میں کمی،آئی ایم ایف نےحکومت کومطالبات کی نئی فہرست تھمادی
فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کوٹیکس ہدف میں600ارب روپےسےزائدکمی کاسامناہے۔ ایف بی آرکےٹیکس ہدف میں کمی کےباعث عالمی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نے حکومت ...مارچ 31, 2026آبنائےہرمزکی بندش سےدنیاکوتاریخ کےبڑےتیل بحران کاسامنا
مشرق وسطیٰ میں جنگ اورآبنائےہرمزکی بندش سےدنیاکوتاریخ کےبڑےتیل بحران کاسامناہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کےمطابق عالمی تیل سپلائی میں یومیہ تقریباً11ملین بیرل ...مارچ 31, 2026پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،انڈیکس میں 1600پوائنٹس کااضافہ
کاروباری ہفتےکےدوسرےروزپاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارجحان،ہنڈرڈانڈیکس میں 1600پوائنٹس کااضافہ ریکارڈکیاگیا۔جس کے باعث سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ کاروباری ہفتےکےدوسرےروزہنڈرڈانڈیکس ...مارچ 31, 2026نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کامیلہ آج سجےگا
نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا میلہ آج حیدرآبادسپورٹس کلب میں سجےگا۔ ایونٹ پاکستان آرمی کے زیر اہتمام منعقدہوگا،یہ ٹورنامنٹ باکسنگ فیڈریشن کےتعاون ...مارچ 31, 2026توانائی بحران:سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجاویزمسترد،ایندھن فراہمی برقراررکھنےکاعزم
توانائی بحران کےباوجودسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجاویزمسترد کردی گئیں جبکہ ایندھن فراہمی برقراررکھنےکاعزم کیاگیا۔ ایوانِ صدر میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ...مارچ 31, 2026متنازعہ ٹوئٹ :فاسٹ بولرنسیم شاہ پر2کروڑروپے جرمانہ عائد
متنازعہ ٹوئٹ کرنےپرپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےفاسٹ بولرنسیم شاہ پر2کروڑروپےجرمانہ عائدکردیا۔ پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے متنازع ٹویٹ کے ...مارچ 31, 2026اب وقت آ گیا ہے کہ امریکی افواج کو خطے سے نکال دیا جائے،عباس عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ اب وقت آ گیا ہے کہ امریکی افواج کو خطے سے نکال دیا جائے۔ ایران کےوزیرخارجہ عباس ...مارچ 31, 2026خطےمیں کشیدگی،پاکستان سفارتی محاظ پر متحرک، اسحاق ڈار چین کےاہم دورےپرروانہ
خطےمیں کشیدگی کےباعث پاکستان سفارتی محاظ پرمتحرک،نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارچین کےانتہائی اہم دورےپرروانہ ہوگئے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار ...مارچ 31, 2026گرج چمک کیساتھ بارشیں:محکمہ موسمیات کا ہنگامی الرٹ جاری
محکمہ موسمیات اور این ڈی ایم اے نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ بارش ...مارچ 31, 2026حکومت کمزوراورمتوسط طبقےکومزیدریلیف دینےکیلئےکوشاں ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ حکومت کمزوراورمتوسط طبقےکومزیدریلیف دینےکیلئےکوشاں ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت خلیجی بحران کے پٹرولیم مصنوعات پر اثرات، ملک ...مارچ 30, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















