اداکارہ مدیحہ امام کی بولڈتصاویرکےچرچے

0
58

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ناموراداکارہ مدیحہ امام کی آج کل سوشل میڈیاپرکچھ نامناسب تصاویروائرل ہورہی ہیں،جس کی وجہ سےاداکارہ تنقیدکی زدمیں ہیں۔
اداکارہ مدیحہ امام نےپاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں بےشمارڈرامےکئےجن میں اکثروبیشترنےعروج کی بلندیوں کوچھوا۔اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل ’ بے حد ‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں جس کو خوب سراہا جارہا ہے، مدیحہ امام نے مئی 2023 کے پہلے ہفتے میں انسٹاگرام پوسٹ میں شادی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ یکم مئی کو رشتہ ازدواج میں بندھیں۔
یہ خبریں بھی گردش کررہی تھیں کہ مدیحہ نے ایک نوجوان بھارتی فلم ساز موجی بسر سے شادی کی جس کا تعلق ایٹا نگر اروناچل پردیش بھارت سے ہے، اس پر اداکارہ نےواضح کیا تھا کہ ان کے شوہر نہ تو بھارتی فلم پروڈیوسر ہیں اور نہ ہی ہدایت کار ہیں۔
آج کل اداکارہ مدیحہ امام صارفین کی جانب سےتنقیدکی زدمیں ہےکیونکہ انہوں نےویڈیواینڈفوٹوایپ انسٹاگرام پرکچھ تصاویرشیئرکی ہیں جن کوصارفین بولڈتصورکررہےہیں۔
اداکارہ نےاپنےشوہراوردوستوں کےساتھ نیپال میں کئی خوبصورت مقامات کا دورہ کیا۔

Leave a reply