اسلام آباد بار کونسل کے عہدیداروں کی میڈیا سے گفتگو

0
38

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق راجہ علیم عباسی، چیئرمین ڈسپلنری کمیٹی, وکلاء کی آزادی کیلئے ہمارا اہم رول ہے, آج اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

تمام بارز نے اداوں کے رویہ کی سخت مذمت کی ہے۔ 6 ججز کیساتھ جو ہوتا رہا ہے اسکا انہوں نے خط میں کیا ہے, پاکستان کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا, اب ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ جمہوریت چلنی ہے یا نہیں, ایسی جمہوریت مارشل لاء سے بھی بدتر ہے۔

قانون میں تمام اداروں کی حدود موجود ہیں، جس نے بھی اپنی حدود سے تجاوز کیا ہم کھڑے ہوئے، اسلام آباد کی تینوں بارز اسکی مزمت کرتی ہیں۔

Leave a reply