ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن و دیگر کی توہین عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف اپیلیں سننے والا اسلام آباد ہائی کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن، سینئر سپرٹنڈنٹ پولیس آپریشنز اور سٹیشن ہاؤس آفیسر مارگلہ کی توہین عدالت کیس میں سزا کے فیصلے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمور جہانگیری نے کی، دوران سماعت 2 رکنی بنچ میں سے ایک جج نے کیس کی سماعت سننے سے معذرت کر لی۔
بعد ازاں چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کیس میں اپیل کی سماعت کے لیے نیا بنچ تشکیل دیا جائے گا۔
مصنف
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئی فون 16 سیریز میں کون سی انقلابی تبدیلی کی جائے گی؟
جولائی 1, 2024 -
اےآئی ٹیکنالوجی:انسانی احساسات کوجانچ سکےگا
جولائی 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔