اسلام آباد سے ریاض جانے والی نجی ائیرلائن کی پرواز تاخیر کا شکار

0
65

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) پرواز نے دوپہر ساڑھے تین بجے روانہ ہونا تھا۔

پرواز ای آر 807 تاحال روانہ نہ ہوسکی۔ پرواز کا ٹیک آف سے قبل اچانک ٹائر پھٹ گیا۔ پرواز میں 194 مسافر سوار تھے۔مسافروں کو لاونج منتقل کردیا گیا۔ پرواز ای آر 807 ٹینکل ٹیم پرواز کی خرابی دور کررہی ہے۔

Leave a reply