اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز پر از خود نوٹس

0
68

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہےکہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے از خود نوٹس کی سماعت سے معزرت کر لی۔

چھ ججز نے اپنے خط میں کوڈ آف کنڈکٹ ترتیب دینے بات کی ہے، انتظامی معاملے پر عدالتی کاروائی سے منفی تاثر جائیگا.

سپریم کورٹ کو اس معاملے کو جوڈیشل سطح پر چلانے سے گریز کرنا چاہیے، ہائیکورٹس کے پاس آئین کے تحت انتظامی اختیارات موجود ہیں ، ہائیکورٹ کے چیف جسٹس یا دیگر ججز نے اپنے اختیارات کو استعمال نہیں کیا، موجودہ کیس میں سپریم کورٹ کو آرٹیکل 184/3 کا اختیار استعمال نہیں کرنا چاہیے

Leave a reply