اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ تحائف کیس میں سزا معطل کردی

0
94

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی توشہ خانہ ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت شروع

چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دورکنی بنچ سماعت کر رہا ہے، نیب اسپیشل پراسیکیوٹر امجد پرویز ایڈوکیٹ عدالت پیش

پی ٹی آئی وکلاء بیرسٹر علی ظفر و دیگر وکلاء عدالت پیش، احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو14 ، 14 سال قید اور787 ملین فی کس جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا تھا۔

Leave a reply