اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام

0
103

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) 100 انڈیکس میں 74 پوائنٹس کا اِضافہ۔ 100 انڈیکس 64 ہزار 890 پوائنٹس پر بند، گزشتہ جمعہ انڈیکس 64 ہزار 816 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مارکیٹ میں 21 کروڑ 17 لاکھ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا، مجموعی طور پر 325 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا، 143 کے حصص میں تیزی، 157 میں مندی ہوئی

Leave a reply