اصفہان کی فضا میں تین ڈرون تباہ کر دیے

0
137

ایرانی میڈیا کی تفصیلات کے مطابق ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ اصفہان کی فضا تقریباً 12:30 پر تین ڈرونز کو آسمان پر دیکھا گیا اور وہ ملک کے فضائی دفاعی نظام کے فعال ہونے کے بعد وہ تباہ ہو گئے۔

قبل ازیں نیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی نے اطلاع دی تھی کہ اصفہان کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب ’دھماکے‘ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

Leave a reply