افسر کو حبس بے جا میں رکھنے کامعاملہ:علی امین گنڈاپور پر مقدمہ درج

0
20

ضلعی انتظامیہ کے افسر کو حبس بے جا میں رکھنے پروزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین  گنڈا پور کے خلاف اسلام آبادمیں مقدمہ درج کرلیاگیا۔
ذرائع کاکہناہےکہ اتوارکواسلام آبادمیں ہونےوالےجلسےکاوقت ختم ہونے پر ضلعی انتظامیہ کاافسرجلسہ کی انتظامیہ اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکومتنبہ کرنےاوروقت ختم ہونےکانوٹس دینے گیا تھا جس پراُسےبیٹھالیاگیا۔
ذرائع کےمطابق ضلعی انتظامیہ کےافسرکوحبس بےجامیں رکھنےپروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پورکےخلاف اسلام آبادکےتھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

Leave a reply