الیکشن ترمیمی ایکٹ:لاہورہائیکورٹ نےتحریری حکم جاری کردیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ تحریری حکم دو صفحات پر مشتمل ہے۔
تحریری حکم کےمطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان اور وفاقی حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری کردئیے گئے ۔اٹارنی جنرل کو 30اگست کو معاونت کے لیے طلب کرلیاگیا۔
تحریری حکم میں لکھاہےکہ درخواست گزار کےمطابق سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق حصوں کا فیصلہ دے دیا ہے ۔ممبر بینچ کے فیصلے کےمطابق پارلیمنٹ ایکٹ میں ترمیم کرکے ختم نہیں کر سکتی ۔استدعاکی گئی کہ تینوں ترمیم کوکالعدم قرار دیاجائے ۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان
ستمبر 14, 2024فارم45اور47کےپروپیگنڈےکی کہانی سامنےآنےوالی ہے،بلاول
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔