الیکشن سے متعلق درخواست گزاروں کو مصدقہ دستاویزات کی فراہمی کا کیس

0
96

اسلام آباد ہائیکورٹ کی الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق مصدقہ دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت

عدالت کا الیکشن کمیشن کو نتائج کے تمام فارمز ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی بھی ہدایت

پی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین، علی بخاری و دیگر کی درخواستوں پر حکم جاری کیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی

Leave a reply