الیکشن کمیشن کی جانب سے سرٹیفائیڈ فارمز 45 اور 49 جاری نہ کرنے خلاف درخواستوں پر سماعت

0
57

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا

سرٹیفائیڈ فارمز حاصل کرنا آپ کا قانونی حق ہے، جو حکم شعیب شاہین کی درخواست پر کیا ہے سلمان اکرام راجہ کی درخواست پر بھی وہی حکم ہے.

یہ فارمز الیکشن کمیشن نے ہی جاری کرنے ہیں اج کریں یا دس دن بعد ، شعیب شاہین ذاتی احثیت سے اور سلمان اکرم راجہ کی وکیل عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔

Leave a reply