امارتی نائب صدر،وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد نے ماہرین کیلئے بلیو ویزے کا اعلان کیا
پاکستان ٹوڈے: متحدہ عرب امارات میں ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردارادا کرنے والوں کیلئے بطور انعام بلیو ویزا دس سال کا رہائشی ویزا بطور انعام مقرر کر دیا۔
متحدہ عرب امارات مختلف قسم کے ویزوں کے ساتھ غیر ملکیوں کا خیرمقدم کرتا رہا ہے تاہم یہ اقدام مشرق وسطی میں غیر معمولی و غیر متوقع موسمیاتی تبدیلیوں کے بعد کیا گیا.
بلیو ریزیڈنسی متحدہ عرب امارات کے 2024 کے پائیدار اقدامات کا حصہ ہے، جس کے تحت اب ان افراد کیلئے بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کروایا گیا ہے جنہوں نے ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ابھیشیک نےایشوریاسےراہیں جدا کرلیں؟
جولائی 18, 2024 -
غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کا کیس
مئی 18, 2024 -
راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان نے4وکٹوں کےنقصان پر295رنزبنالئے
اگست 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔