
امریکانےچین سےدرآمدی سستی اشیاپر54فیصدٹیرف کم کرنےکااعلان کردیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےچین سےدرآمدی سستی اشیاپرٹیرف کم کردیا ،800ڈالرتک اشیاپرٹیرف 120فیصدسےکم کرکے54فیصدکردیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق نئےقوانین کےتحت فی پیکج 100ڈالرفلیٹ فیس یا54فیصدٹیرف لاگوہوگا۔
وائٹ ہاؤس کےمطابق چینی اشیاپرٹیرف کی نئی شرح آج سےنافذالعمل ہوگی۔
واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے2اپریل کوپاکستان سمیت مختلف ممالک کی مصنوعات پرٹیرف لگایاتھا۔جن میں چین پرسب سےزیادہ ٹیرف نافذ کیاگیاجس کو آہستہ آہستہ بڑھایاجاتارہا۔
یورپ کےبیشترحصوں میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے8افرادہلاک
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔